نیپیڈوا (این این آئی) 10 جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان نے متنازعہ جزائر پر چین کی ملکیت کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے صبر و تحمل سے کام لینے اورایک ضابطہ اخلاق تیارکرنے پر زوردیاگیاجبکہ میانمار کے صدرنے قدرتی آفتوں سے نمٹنے کیلئے مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا۔