اسلام آباد (خبرنگارخصوصی) سابق صدر آصف علی زرداری احتساب عدالت میں پیش ہونے کے لئے آج منگل کو اسلام آباد جائیں گے۔ پارٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ وہ 13مئی کو احتساب عدالت میں پیش ہوں گے ان کے ساتھ یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف سمیت پارٹی کے اہم رہنما بھی موجود ہوں گے۔
زرداری جائینگے