مظفرگڑھ (نوائے وقت رپورٹ) ایم ایم روڈ پر سلطان کالونی کے قریب بس نے موٹرسائیکل سواروں کو ٹکرمار دی۔ پولیس کے مطابق حادثے میں ایک بچے سمیت چارافراد جاں بحق ہو گئے جبکہ بس ڈرائیور جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔
مظفر گڑھ: بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، بچے سمیت 4 افراد جاں بحق، ڈرائیور فرار
May 12, 2015