ڈپٹی کلکٹر کسٹمز ایڈجوڈیکیشن کوئٹہ منظور حسین کے 15 جون کو ریٹائرمنٹ کے احکامات جاری

لاہور (خبر نگار) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ڈپٹی کلکٹر کسٹمز ایڈجوڈیکیشن کوئٹہ منظور حسین کی رواں سال 15 جون کوریٹائرمنٹ کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن