ملتان(نامہ نگار خصوصی)چےف اےگزےکٹو آفےسر مےپکو/صدر واپڈا ٹاﺅ ن مےنجمنٹ کمےٹی انجےنئر مظفر علی عباسی نے کہا ہے کہ واپڈا ٹاﺅن کے ذرےعے ہم مےپکو ملازمےن اور ملتان کے عوام کو اعلیٰ رہائشی سہولےات اور بہترےن ماحول فراہم کرنے کی کوشش کررہے ہےں ۔ واپڈا ٹاﺅن کے فےزIاور فےزIIکے ذرےعے مےپکو ملازمےن اور اہلےان ملتان کو بہترےن معےار کی کالونی مےسر آئی ہے۔ ہم فےز IIIمےں بھی سابقہ رواےات کو نہ صرف برقرار رکھےں گے بلکہ اس سے بہتر سہولےات اور ماحول فراہم کرنے کی کوشش کرےں گے۔وہ واپڈا ٹاﺅن مےنجمنٹ کمےٹی کے اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔ اجلاس مےں سےکرٹری واپڈا ٹاﺅن سعےد احمد خان‘نائب صدر شفقت اصغر طاہر‘ مےنجمنٹ کمےٹی کے ارکان خواجہ حبےب الرحمن ،راﺅ ضےاءالرحمن،چوہدری محمد خالد،محمد عارف وےنس، سےد رضا الکبےر غزنوی،چوہدری مقبول احمد، چوہدری محمد ےوسف واہلہ، مرزا سلےم بےگ،حاجی کاشف ممتاز اوراکاﺅنٹس آفےسر نعےم ارشد نے شرکت کی۔سےکرٹری واپڈا ﺅن ہاﺅسنگ سوسائٹی سعےد احمد خان نے کمےٹی کو برےفنگ دےتے ہوئے بتاےاکہ فےزIIIکے رہائشےوں کو تعلےم کی سہولت ان کی دہلےز پر پہنچانے کے لئے مےڈےکل کالج‘انجےنئرنگ کالج اور انسٹی ٹےوٹ آف الائےڈ ہےلتھ سائنسزقائم کےاجائےگا۔فےزIIکے رہائشےوں کے لئے سکول بھی قائم کےاجارہاہے۔اجلاس مےں مختلف ترقےاتی منصوبوں کی منظوری بھی دی گئی۔
مظفر عباسی