6 گھنٹے کی مشاورت کے بعد 7 سوال بنائے: شاہ محمود

May 12, 2016

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سات سوالوں کی تفصیل بتائی۔ انہوں نے بتایا کہ متحدہ اپوزیشن نے 6 گھنٹوں کی مشاورت کے بعد 7 سوال تیار کئے ہیں۔

مزیدخبریں