لاہور(نمائندہ سپورٹس) سابق چیف سلیکٹر صلاح الدین صلو نے کہا ہے کہ مکی آرتھر نے جنوبی افریقی اور انگلینڈ جیسی ورلڈ کلاس ٹیموں کی کوچنگ کی لیکن پاکستان ٹیم کی کوچنگ سے ان کی مہارت پتہ چلے گی۔ مکی آرتھر ہو یا انضمام الحق گراونڈ میں کچھ کر کے دکھانا ہو گا باتوں سے کام نہیں چلے گا۔