فلم ’’سلیوٹ‘‘ مکمل ہو گئی

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف فلمسازو ہدایت کار شہزاد رفیق کی فلم ’’سلیوٹ‘‘ مکمل ہو گئی ہے۔ کاسٹ میں عدنان خان شامل ہیں۔ شہزاد رفیق نے بتایا کہ فلم پشاور کے اس بہادر نوجوان اعزاز احسن کی زندگی پر بنائی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن