لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمسازوں نے ’’پروڈیوسرز الائنس‘‘ کے نام سے ایک ادارہ بنایا ہے جس کے چیئرمین میاں امجد فرزند ہیں اور اراکین میں چودھری اعجاز کامران اور ذوالفقار مانا ہیں۔ چیئرمین میاں امجد فرزند نے بتایا کہ ادارے کی پہلی فلم ’’بلائنڈ لو‘‘ ہے جو عیدالفطر پر ریلیز کے لئے پیش کی جائے گی۔
فلمسازوں نے پروڈیوسرز الائنس کے نام سے ادارہ بنا لیا
May 12, 2016