لاہور ( کامرس رپورٹر) جیالوجیکل سروے آف پاکستان ایپکا یونین کے پریس سیکرٹری سید نواز شاہ نے کہا ہے وفاقی حکومت نے سنٹرل سٹاف کو دو تین مرتبہ اپ گریڈ کر دیا۔ ہمارے ادارہ میں ٹیکنیکل ملازمین کی تعداد زیادہ ہے ٹیکنیکل سٹاف کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک کیا جا رہا ہے محکمہ میں ٹیکنیکل ملازمین میں اسکیل میں بھرتی ہوتے ہیں 32-30 سال تک سروس کرنے کے بعد اسی اسکیل میں ریٹائرڈ ہو جاتے ہیں۔ حکومت سے اپیل حالیہ بجٹ میں 2016-17 میں سرکاری ٹیکنیکل ملازمین کو اپ گریڈ کیا جائے ۔