فیصل آباد میں ایگری کلچرل سٹڈیز سنٹر کی تعمیر میں معاونت کر رہے ہیں: امریکی قونصلیٹ جنرل

May 12, 2016

لاہور (وقائع نگار خصوصی) امریکی قونصلیٹ جنرل نے کہا ہے کہ امریکہ کے تعاون سے اکنامک، انرجی اور ڈیفنس کے علاوہ فیصل آباد یونیورسٹی میں جدید ایگری کلچرل سٹڈیز کے لئے سنٹر بنایا جا رہا ہے، نائن الیون کے بعد پاک امریکہ تعلقات دوبارہ بہتر ہو رہے ہیں ۔مسٹر جسٹس شاہد بلال حسن کا کہنا ہے کہ ملک میں سینکڑوں مسائل کے باوجود پر امید ہیں کہ ملک کا مستقبل روشن ہے۔

مزیدخبریں