اپوزیشن جماعتیں بجٹ تیاری میں رکاؤٹیں ڈال رہی ہیں: خواجہ خاور رشید

May 12, 2016

لاہور (کامرس رپورٹر) ایف پی سی سی آئی ریجنل قائمہ کمیٹی برائے امن وامان کے چیئرمین خواجہ خاوررشید نے کہاہے کہ اپوزیشن جماعتیں پانامہ لیکس کی آڑ لے کر آئندہ بجٹ کی ترتیب میں روکاوٹیں کھڑی کر کے صرف عوام اور کاروبار کو نقصان پہنچانے پہ تلی ہیں، مسلم لیگ ن اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے عوام اور کاروبار کو ریلیف دے گی۔

مزیدخبریں