مسرور احمد بجاڑ نے جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر کا چارج سنبھال لیا

لاہور(خبر نگار)چوہدری مسرور احمد بجاڑ نے جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر کا چارج سنبھال لیاہے ۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انہیں گریڈ 19 سے گریڈ 20 میں ترقی دے کر مذکورہ عہدے پر فائز کیا ہے۔ چوہدری مسرور احمد بجاڑ اس سے قبل ریجنل الیکشن کمشنر گوجرانوالہ کے طور پر اپنے فرائض سر انجام دے رہے تھے۔ انکا شمار نہائیت قابل افسران کی فہرست میں کیا جاتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن