محنتی کارکنوں کو جموں اور ویلی سے ٹکٹ دئیے جائیں :زرقا جاوید

لاہور (لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) آزاد جموں کشمیر لاہور ڈویژن کے زیر اہتمام زرقا جاوید ، صدر پنجاب کی صدارت میں عہدیداران کا اجلاس منعقد ہوا جس میں آمدہ الیکشن آزاد کشمیر میں مہاجرین مقیم پاکستان کے الیکشن کے لئے لائحہ عمل طے کیا گیا۔ زرقا جاوید نے لاہور تنظیم کے تمام عہد داران کو نئی ووٹر لسٹوں میں اندراج ووٹ پر مبارک باد اور اُن کی محنت و کاوشوں کو سراہا۔ ان کو جموںاور ویلی سے امید وار کے لئے ٹکٹ جاری کیا جائے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...