بے سرے گانے کا انجام، آواز سن کر پاس کھڑے پینگوئن بھاگ کھڑے ہوئے

May 12, 2016

نیویارک (نوائے وقت رپورٹ) آواز اگر اچھی نہ ہو تو انسان کو اکیلے میں گا لینا چاہئے، ورنہ ایسی ہی صورتحال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جیسی پینگوئن کے آئی لینڈ پر ایک بے سرے گانے سے پیدا ہوئی۔ بے سرے شخص نے سینکڑوں پینگوئن کی موجودگی میں گانا شروع کیا تو اطمینان سے کھڑے تمام پینگوئن بھاگ کھڑے ہوئے۔

مزیدخبریں