انقلاب مارچ 2014ءکے دوران زخمی ہونے والا عوامی تحریک کا کارکن گزشتہ روز انتقال کر گیا

May 12, 2017

لاہور (خصوصی نامہ نگار) پاکستان عوامی تحریک واہگہ ٹاﺅن کے کارکن اور انقلاب مارچ 2014ءکے زخمی محمد وسیم گزشتہ روز انتقال کر گئے۔ عوامی تحریک کے ترجمان کے مطابق محمد وسیم اسلام آباد 30 اور 31 اگست 2014ء کی شب آنسو گیس کے شیل لگنے سے شدید زخمی ہو گئے تھے اور ان کے پھیپھڑے زہریلی گیس سے بری طرح متاثر ہوئے تھے اور وہ مسلسل زیر علاج تھے۔

مزیدخبریں