نصیرآباد (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان کے علاقے نصیرآباد میں لین دین کے تنازع پر فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں باپ اور بیٹا بھی شامل ہے۔ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔
نصیرآباد : لین دین کے تنازعہ پرفائرنگ، باپ بیٹے سمیت 3 افراد قتل
May 12, 2017