وزیر بلدیات محمد منشاءاللہ بٹ عمرہ ادائیگی کے لئے روانہ

لاہور(خبر نگار)صوبائی وزیر بلدیات محمد منشاءاللہ بٹ عمرہ ادائیگی کے لئے لاہور سے جدہ کے لئے روانہ ہوگئے۔ اس موقع پر ان کی اہل خانہ، عزیز و اقارب اور پارٹی ورکروں نے انہیں گرم جوشی سے رخصت کیا۔ انہوں نے پارٹی ورکروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمرہ کی ادائیگی ان کے لئے بہت بڑی سعادت ہے۔

ای پیپر دی نیشن