اسلام آباد (نامہ نگار)بحریہ یونیورسٹی میں”اوپن ہاو¿س 2017“ منعقد کیا گیا۔ بحریہ یونیورسٹی کے ریکٹر وائس ایڈمرل (ر) تنویر احمد فیضاےونٹ مےں بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے، اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل/پر رویکٹر، رجسٹرار اور یونیورسٹی کی دیگر انتظامیہ بھی موجود تھی۔ایونٹ میں انجینئرنگ کی مختلف برانچوںجیسے سافٹ وئیر انجینئرنگ ، کنٹرول سسٹم ، کمیونیکیشن سسٹم ، ایمبیڈڈ سسٹم ، روبوٹکس، ریڈیو کمیونیکیشن اور وائرلیس کمیونیکیشن پر مشتمل 122پراجیکٹس شامل تھے۔