احمدیار(صباح نیوز ) سانحہ12 مئی2007 کو دس برس بیت گئے وکلاء برادری اس سلسلہ میں آج ملک بھر میںیوم سیاہ منائے گی پاکستان بار کونسل نے 12 مئی2007 کو کراچی ائیر پورٹ پر اس وقت کے معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو روکے جانے پر احتجاج کے دوران کراچی میں وکلاء سمیت درجنوں افراد کو قتل کیا گیا تھا ملک بھر میں بارایسویسی ایشنز کے دفاتر پر سیاہ پرچم لہرائے جائیں گے وکلاء سیاہ پٹیاں باندھیں گے تمام ہائی کورٹس ،ڈسٹرکٹ اور تحصیل با ر ایسوسی ایشنز سے وکلاء رہنماء خطاب بھی کریں گے ۔
سانحہ 12 مئی کو 10 برس بیت گئے وکلاء تنظیمیں آج یوم سیاہ منائینگی
May 12, 2017