نوازشریف انشاء اللہ چوتھی بار بھی وزیراعظم بنیں گے‘ میں بھی عملی سیاست میں آ جائوں گی: مریم نواز

کراچی (وقائع نگار) وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ انشاء اللہ نوازشریف چوتھی مرتبہ پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہوں گے اور انشاء اللہ میں بھی عملی سیاست میں آ جائوں گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر انہوں نے اپنے فالوورز کے پیغامات کا جواب دیتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کیا۔ مریم نواز نے لکھا ہے کہ پوری قوم کا ایک ہی نعرہ ’شیر ہمارا‘ انشاء اللہ نوازشریف چوتھی مرتبہ وزیراعظم منتخب ہوں گے‘ ترقی اور خوشحالی کی جانب لے جانے والا ہر پروجیکٹ مسلم لیگ (ن) کی مہر دکھاتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...