کراچی ( وقائع نگار ) سندھ ہائی کورٹ نے کرپشن کیس میں گر فتار سا بق سیکر یٹری ٹرانسپو رٹ اقبال بابلانی کی درخواست ضما نت مستر د کردی ۔ ملزم کے خلاف نیب نے کیس بنا یا ہے اور محکمہ ٹرانسپو رٹ میں کر پشن کے الزامات کی تحقیقات جا ری ہے ملزم2016 ء سے گرفتار ہے لیکن عدالت نے ملزم کے خلاف ۔۔۔کی بنیا د اور ضما نت کی درخواست مسترد کر دی ۔
مسترد