روس کے جدید ہتھیار، روبوٹ ٹینک اور میزائل داغنے والا ڈرون منظرعام پر آگیا

ماسکو(این این آئی)روس نے کی جانب سے اپنے نئے روبوٹ ٹینک کا انکشاف کیا گیا ہے جس کو ریموٹ کنٹرول کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماسکو میں وکٹری ڈے کے موقع پر منعقد کی جانے والی عسکری پریڈ میں دیگر جدید ترین ہتھیاروں کا بھی مظاہرہ کیا گیا۔ یاد رہے کہ وکٹری ڈے 1945ء میں دوسری جنگ عظیم میں جرمن نازیوں کی ہزیمت کی یاد میں منایا جاتا ہے۔روس کے مذکورہ ٹینک کا نام اڑان 9 ہے اور اسے توپ ، ٹینک شکن میزائل اور خود کار بندوق سے لیس کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...