مہاراشٹر کے سابق سربراہ اینی ٹیررازم سکواڈ ٹاپ پولیس افسر ہمانشو رائے نے خودکشی کر لی

لاہور (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹر کے اینٹی ٹیررازم سکواڈ کے سابق سربراہ اور موجودہ ڈائریکٹر جنرل پولیس ہمانشو رائے نے اپنے آپ کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔ ہمانشو رائے کا شمار انڈین پولیس سروس کے ٹاپ کے اور قابل ترین افسروں میں ہوتا تھا انہیں 4 سال قبل کینسر کا مرض تشخیص ہوا جو 2 سال میں علاج کے باوجود پورے جسم اور دماغ تک پھیل گا ہمانشو رائے اپنی زندگی سے اور مہاراشٹر حکومت کی طرف سے کھڈے لائن لگائے جانے پر دلبرداشتہ اور مایوس ہو چکے تھے۔ ہمانشو رائے نے آئی پی ایل میچوں میں سپاٹ فکسنگ کے علاوہ اداکارہ لیلیٰ کے خاندان سمیت قتل جیسے اہم کیسز حل کئے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...