10 ماہ کے دوران ترسیلات زر 16.26 ارب ڈالرتک پہنچ گئیں

May 12, 2018

کراچی(آن لائن) بیرون ملک مقیم پاکستانی شہریوں نے رواں مالی سال کے پہلے 10ماہ (جولائی تا اپریل ) میں16ارب 25کروڑ 70 لاکھ ڈالر وطن بھجوائے جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں موصول 15ارب 64کروڑ 39لاکھ 70 ہزار ڈالر کے مقابلے میں 3.92 فیصد زیادہ ہیں۔ سٹیٹ بینک کے مطابق اپریل 2018 میں کارکنوں کی ترسیلات زر کی مالیت 1ارب 65کروڑ 5لاکھ 90ہزار ڈالر رہی جو مارچ2018 کے مقابلے میں 6.89 فیصدکم اور اپریل 2017 کے مقابلے میں 7.25فیصدزیادہ ہیں۔

مزیدخبریں