نیویارک (نوائے وقت رپورٹ) اقوام متحدہ کے ایٹمی نگرانی کے چیف انسپکٹر مستعفی ہو گئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ماسیموا پارو کو نگران ڈائریکٹر مقرر مقرر کر دیا گیا۔
نیویارک: اقوام متحدہ کے ایٹمی نگرانی کے چیف انسپکٹر مستعفی، ماسیموا پارو نگران ڈائریکٹر مقرر
May 12, 2018