لاہور (خبر نگار) ایف ی آر نے 56 ڈپٹی سپرنٹنڈنٹس کسٹمز کو سپرنٹنڈنٹس کسٹم کے عہدے پر ترقی دے دی ہے۔ ایف بی آر نے اس سلسلہ میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ترقی پانیوالوں میں سید محمد خالد زیدی، سید حسن عباس بخاری، محمد شعیب، عادل رحیم، امتیاز احمد خان، شیخ منصور، ظہیر الدین، شوکت اقبال، خان حنیف، آغا قدیر حیدر، محمد سرور، محمد عمر، احمد مقصود، عارف مقصود، محمد انور، مظہر عباس شاہ، خالد جاوید، محمد اشفاق، طیب امتیاز، محمد ظاہر، عاصم زمان، عارف صدیقی، عبدالحافظ کھتری، غلام سرور منگریو، عبدالنعیم، مقصود احمد درانی، سلیم خان بگتی، ریاض احمد راجو، ارشد محمود، نعت اللہ کاکڑ، پیر محمد خان، عبدالقادر، محمد عرفان، ناصر سعید ملک، اسرار احمد وٹو، جاوید اقبال، عبدالشکور خان، عبید الرحمان سلیمی، بابر رشید، زاہد حسین، فیض الرحمان، نوید احسن، ملک ربنواز، ظہور احمد، طاہر مرتضٰی، مجاہد الدین، سلمیٰ پروین، خالد خان، محمد اسلم خان، محمد عارف غلام جعفر، جنید احمد ماجد، محمد ممتاز، پیر علی شاہ، رضوان رضا نقوی، نسیم حیدر، محمد جمیل، محمد جعفر شامل ہیں۔