ہانگ کانگ : میٹرو سٹیشن سے جنگ عظیم دوم کا تیسرا بم برآمد، ناکارہ بنا دیا گیا

May 12, 2018

ہانگ کانگ(اے ایف پی) ہانگ کانگ میں زیرزمین میٹروسٹیشن کی تعمیر کے دوران جنگ عظیم دوم کا دبا ہوا بم برآمد ہوا جسے بم ڈسپوزل سکواڈ نے ناکارہ بنا دیا۔ قریبی دفاتر، سڑکوں اور دکانوں کوخالی کرالیاگیا۔

مزیدخبریں