شمالی کوریاایٹمی ہتھیار تلف کر دے تو معاشی مدد کر سکتے ہیں:امریکی وزیرخارجہ

May 12, 2018

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکہ نے کہا ہے کہ شمالی کویا ایٹمی ہتھیا تلف کر دے تو اسے امیر ملک بننے میں مدد کر سکتے ہیں امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکہ شمالی کوریا کی معاشی بحالی کے لئے پیانگ یانگ کے ساتھ کام کرے گا شمالی کوریا کو خوشحالی میں جنوبی کویا کے مساوی لانے میں مدد کے لئے تیار ہیں۔

مزیدخبریں