بیت المقدس (آن لائن) اسرائیلی حکام نے مسجد اقصیٰ کے خطیب شیخ عکرمہ صبری کے مغربی کنارے جانے ملک چھوڑنے پر 4 ماہ کی پابندی عائد کر دی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکام نے مسجد اقصیٰ کے خطیب پر سفری پابندی کاحکم ایمرجنسی قانون مجریہ1945 کے تحت جاری کیا ہے۔مسجد اقصیٰ کے خطیب عکرمہ صبری پر مغربی کنارے جانے پر 4 ماہ کی پابندی لگا دی ہے ۔