مختصر خبریں

May 12, 2018

٭شام سے جھڑپیں،وادی گولان میں اسرائیلی سیاحت کو زبردست نقصان ٭ہماچل پردیش میں گیس سلنڈردھماکہ 22افراد زخمی‘ تحقیقات شروع٭ کانگو میں ایبولا وائرس سے ایک شخص ہلاک،حکام کی تصدیق٭جاپان میں جزیرہ ایزو کے لئے نئی پْرتعیش ایکسپریس ٹرین چلانے کا منصوبہ٭چین اور جاپان ایشیائی انفراسٹرکچر منصوبوں پر مل کر کام کرنے پر متفق ٭یمن: سابق صدرعلی عبداللہ صالح سے برآمد کی گئی رقوم پر حوثی ملیشیا قابض٭سعودی عرب: 15سے 25فیصدشہری دمہ میں مبتلا ہیں: رپورٹ ٭امریکہ میں معمر افراد کے گر کر ہلاک ہونے کی شرح میں 31 فیصد اضافہ ٭ایرانی جوہری معاہدے سے علیحدگی کے اثرات تیل پرنہیں پڑنے دیں گے:سعودی عرب ۔

مزیدخبریں