سیالکوٹ (نامہ نگار) کویت کی سپریم کورٹ کے جج عبداللہ نے کویت کا سرکاری ڈیزل چوری کرکے فروخت کرنے والے سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی شہری سمیت 2 بھارتی سکھوں کو دو‘ دو سال قید کی سزا کا حکم سنا دیا۔
کو یتی عدالت نے ڈیزل چوری کرنے کے جرم میں سیالکوٹ کے شہری سمیت 2 بھارتی سکھوں کو 2-2 سال قید کی سزا سنا دی
May 12, 2018