چین میں دبلے افراد کے لئے منفرد ڈسکاؤنٹ

بیجنگ (نیٹ نیوز)چین کے ایک معروف ریسٹورنٹ نے یہاں آنے والے افراد کے لئے مفت کھانے کااعلان کیا ہے لیکن اس منفرد آفر سے صرف وہی افراد فائدہ اٹھاسکتے ہیں جو سلاخوں کے درمیان سے باآسانی گزرنے کا فن جانتے ہوں۔دھات سے بنی ان سلاخوں کے درمیان تقریباً 15 سینٹی میٹر کا فاصلہ رکھا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن