ڈسٹرکٹ بارکی طرف سے آج حافظ احمد رضا قادری کے اعزاز میں استقبالیہ دیا جائے گا

راولپنڈی( نوائے وقت رپورٹ) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام بار کے رکن حافظ محمد احمد رضا قادری ایڈووکیٹ کے اعزاز میں آزاد کشمیر کابینہ کا رکن بننے پر آج ہفتہ 12مئی کو 11بجے بار کی لائبریری ہال میں دعوت استقبالیہ دی جائے گی اس کی اطلاع بار کے سابق سیکرٹری سردار منظر بشیر خان ایڈووکیٹ نے دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن