ؒٓلاہور(شوبز ڈیسک)بھارتی گلوکارہ نندنی دیب جاپان میں مقیم پاک جاپان بزنس کونسل کے صدر رانا عابد حسین کی سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہونے سے محبت میں گرفتار ہوکر جاپان پہنچ گئیں۔ ذرائع نے بتایا کہ نندنی دیب رانا عابد حسین کیساتھ پوری زندگی گزارنا چاہتی ہیں ‘ والدین شادی کے موضوع پر بات چیت کرچکے ہیں۔