دہلی (نوائے وقت رپورٹ) داعش نے پہلی بار دعویٰ کیا ہے کہ اس نے بھارت میں صوبہ قائم کر لیا ہے داعش کی عمق نیوز ایجنسی نے ولایہ آف ہند کے نام سے نئے صوبے کا اعلان کیا بیان میں دعویٰ کیا گیا کہ کشمیر کے ضلع شوپیاں اور آمشی پورا میں داعش کے حملوں میں بھارتی فوجی ہلاک ہوئے ۔