پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے حکومت نے قبائلی اضلاع کیلئے 5 ارب 44 کروڑ 17 لاکھ روپے جاری کر دیئے محکمہ ریلیف کے مطابق قبائلی اضلاع میں سکولوں کی تعمیر صحت صاف پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی ضلع باجوڑ کیلئے 33 کروڑ 30 سالہ خیبر پی کے 42 کروڑ 25 لاکھ ضلع کرم کیلئے ایک ارب دس کروڑ مہمند کیلئے 49 کروڑ 43 لاکھ ضلع اورکزئی کیلئے ایک ارب چار کروڑ شمالی وزیرستان کیلئے ایک ارب پانچ کروڑ 90 لاکھ خیبرپی کے وزیرستان کیلئے ایک ارب روپے جاری کئے گئے ہیں۔
تعلیمی و طبی سہولتیں ، صاف پانی کی فراہمی قبائلی اضلاع کیلئے 5 ارب 44 کروڑ 17 لاکھ روپے جاری
May 12, 2019