احمد یار(صباح نیوز ) سانحہ 12 مئی2007 کوآج بروز اتواربارہ برس بیت گئے پاکستان بار کونسل نے سانحہ 12 مئی 2007 کوکراچی ائیر پورٹ پر اس وقت کے معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو روکے جانے شہر میں وکلاء سمیت درجنوں لوگوں کے قتل عام پر ملک بھر میں آج12 مئی بروز اتوار کو یوم سیاہ کے طورپر منایا جائے گا۔
سانحہ 12 مئی کو آج بارہ برس ہو گئے
May 12, 2019