ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے میٹرو بس کا کرایہ 10 روپے بڑھانے کی تجویزدےدی ہے۔تفصیلات کے مطابقپنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی تجویز پنجاب کابینہ کو موصول ہوئی ہے جس میں میٹرو بس کا کرایہ 10 روپے بڑھانے کی سفارش کی گئی ہے۔ کرائے میں اضافے کا حتمی فیصلہ پنجاب کابینہ کرے گی۔
ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے میٹرو بس کا کرایہ 10 روپے بڑھانے کی تجویزدےدی
May 12, 2019 | 15:37