لاہور (آئی این پی) معروف اداکارہ و ڈانس کوئین دیدار نے کورونا وائرس کے خلاف لڑنے والے طبی عملے اور اِس جنگ میں اپنی جان کی بازی ہارنے والے طبی کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ خصوصی گفتگو میں دیدار نے کہاکہ کورونا کی جنگ کے خلاف لڑنے والے تمام طبی عملے کی ہمت اور بہادری کی داد دی جانی چاہئے جو اپنی جان کو خطرے میں ڈال کرلوگوں میں صحت بانٹ رہے ہیں۔
دیدار کا کرونا سے لڑنیوالے طبی عملے کو خراج تحسین
May 12, 2020