بی سی سی آئی غیر معاہدہ شدہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی لیگز کھیلنے کی اجازست دے، سریش رائنا

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر سریش رائنا نے کہا ہے کہ بھارت کرکٹ اینڈ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کو ایسے بھارتی کھلاڑی جو بورڈ کے ساتھ کنٹریکٹ میں شامل نہیں انکو غیر ملکی ٹی ٹونٹی لیگز میں شرکت کی اجازت دینی چاہیے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تاحال بھارتی کھلاڑیوں کو بیرون ملک کسی بھی لیگ میں کھیلنے کے لئے این او سی جاری نہیں کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن