اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ لاک ڈاؤن میں بیروزگار افراد کو وزیراعظم ریلیف فنڈ سے معاوضہ دیا جائے گا۔ ٹائیگر فورس کرونا متاثرین کا اندراج کر رہی ہے۔ بیروزگار افراد ویب سائٹ کے ذریعے بھی اندراج کرا سکتے ہیں۔
ٹائیگر فورس کرونا متاثرین کا اندارج کر رہی ہے‘ویب سائٹ سے انٹری ممکن :عمران کا ٹویٹ
May 12, 2020