کورونا کا شکار سابق ٹیسٹ کرکٹر  عبدالرزاق کی طبیعت بہتر ہونے لگی 

لاہور (وائس آف ایشیا)کورونا کا شکار سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق کی طبیعت میں بدستور بہتری آرہی ہے۔عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ ابھی بھی بہت کمزوری محسوس کر رہا ہوں،کچھ روز تک دوسرا ٹیسٹ کراو ¿ں گا۔انہوں نے بتایا کہ کورونا کا شکار ہونے پرخود کو قرنطینہ کر لیا تھا، عبدالرزاق نے اپیل کی کہ ماسک پہنیں سماجی فاصلہ اختیار کریں۔واضح رہے کہ سابق آل راونڈرعبدالرزاق چند روز پہلے کورونا سے متاثرہوئے تھے۔

ای پیپر دی نیشن