اسلام آباد( نوائے وقت رپورٹ) پاکستان میں کروناکے مریضوں میں بلیک فنگس نامی بیماری کا انکشاف ہوا ہے۔ماہرین کے مطابق کرونا کے مریضوں میں بلیک فنگس کے متعدد کیس سامنے آ چکے ہیں۔ بلیک فنگس والے کیسز میں چار مریضوں کا انتقال ہو چکا ہے۔
کرونا مریضوں میں بلیک فنگس نامی بیماری کا انکشاف
May 12, 2021