کوئی بھی کیس نئے شواہد پر دوبارہ  کھولا جا سکتا ہے: شہزاد اکبر 

May 12, 2021

 اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مشیر احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا ہے کہ کوئی بھی کیس نئے شواہد پر دوبارہ کھولا جا سکتا ہے۔ حدیبیہ کیس کی کبھی تفصیل سے تحقیقات نہیں ہوئی۔ حدیبیبہ کیس میں شہباز شریف سمیت کوئی بھی چارج شیٹ نہیں ہوا۔ حدیبیہ پیپر مل میں اسحاق ڈار کا اقبالی بیان بھی موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ چینی کی قیمت پیداواری لاگت کے مطابق مقرر کی جائے۔

مزیدخبریں