ملہال مغلاں (نامہ نگار) ملہال مغلاں سے دھروگی راجگان پانی کی نکاسی کیلئے نالے کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا ادھورانالہ تعمیر کر کے چھوڑ دیا گیا تھا جس کی وجہ سے اردگرد زمینداروں کا کافی نقصان ہو رہا تھا شہریوں کی درخواست پر محکمہ پی ڈبلیو ڈی نے مجوزہ کام کو مکمل کرنے کی منظوری دیدی ۔
دھروگی راجگان پانی کی نکاسی کیلئے نالے کی تعمیر کا کام شروع
May 12, 2021