سکولوں میں ویکسی نیشن  سنٹروں کے لئے مراسلہ جاری  

May 12, 2021

ملتان (خصوصی رپورٹر)ضلع کے سکولوں میں ویکسی نیشن کیلئے ڈویژنل ،ڈسٹرکٹ اور تحصیل ہیڈ کوارٹر قائم کرنے کا  فیصلہ کیا گیا جس کے لئے مراسلہ جاری کر دیا گیا‘  سکولوں میں دستیاب ہوا دار ہالز کی تفصیلات مانگی گئی ہیں۔ 

مزیدخبریں