خود کومنوانے کیلئے سفارش نہیں ،صلاحیتوں کی ضرورت ہوتی ہے :احمد علی بٹ

 ملتان (ویب ڈیسک)ماڈل واداکار احمد علی بٹ کا کہنا ہے کہ فنکار کی صلاحیتوں کا اعتراف اس کا حوصلہ بڑھاتا ہے ، ٹی وی و فلم انڈسٹری میں خودکو منوانے کیلئے سفارش کی نہیں صلاحیتوں کی ضرورت ہوتی ہے۔انہوں نے کہاکہ ٹی وی فنکاروں نے فلم انڈسٹری کو ایک نئی زندگی دی ہے اس میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے سرگرم ہوں،ذاتی طور پر کامیڈی کردار پسند کرتاہوں۔

ای پیپر دی نیشن