ملتان (ویب ڈیسک ) معروف اداکار و پروڈیوسر فہد مصطفیٰ نے ہندو بچے کے علاج کیلئے 20 لاکھ روپے کی خطیر رقم دینے کا اعلان کیا ہے۔فہد مصطفیٰ نے یہ اعلان ایک پروگرام کے دوران بذریعہ فون کال کیا۔ ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے 3 سالہ بچے کا بون میرو ٹرانس پلانٹ ہونا ہے جس کے باعث اسے 40 لاکھ کی رقم درکار ہے۔فہد مصطفیٰ سمیت دیگر افراد نے بچے کو پیسے دینے کا اعلان کرکے اس کے باپ کو بچے کی زندگی کی نوید سنائی۔
فہد مصطفیٰ کا بچے کے علاج کیلئے 20 لاکھ روپے دینے کا اعلان
May 12, 2021