لاک ڈائون کے دوران فاضل  اجرت کا بوجھ امپورٹرز اورایکسپورٹرز پر نہ ڈالا جائے،طارق حلیم

May 12, 2021

ملتان (ویب ڈیسک)صدر پاکستان اسٹیورڈز کانفرنس طارق حلیم نے وفاقی وزیر پلاننگ وڈیویلپمنٹ اسدعمر،وفاقی وزیرپورٹس وشپنگ سیدعلی زیدی،وزیراعظم کے مشیربرائے تجارت عبدالرزاق دائود،وفاقی سیکریٹری منصوبہ بندی وترقی حمیدیعقوب شیخ،وفاقی سیکریٹری  میری ٹائم افیئرز رضوان احمدسے ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے کہ10سے16مئی تک جاری ملک گیر لاک ڈائون کے دوران فاضل اجرت کا بوجھ امپورٹرز اورایکسپورٹرز پر نہ ڈالا جائے۔

مزیدخبریں